Waqt News
Tuesday | March 02, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اسلام آباد ،ہوا میں پولن کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی
  • کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں 2549743ہو گئیں
  • سعودی عرب کی مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات 45 ہزار ٹن سے تجاوز کر گئی
  • سپریم کورٹ کا وکلا سے فٹبال گراؤنڈ خالی کرانے کا حکم
  • وزیراعلی پنجاب کی جانب سے  بلوچی ثقافت کے دن پر بلوچی زبان میں خوبصورت پیغام

 اغواء برائے تاوان ، 13 ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کی استدعا مسترد

Dec 23, 2020 11:05 AM, December 23, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ملتان (سپیشل رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان کے جج مسعود ارشد نے سابق ڈپٹی کمشنر کے بیٹے کو تاوان کے لیے اغواء کرنے کے مقدمہ میں ملوث حکمران جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی ظہیر الدین علیزئی سمیت 13 ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کی استدعا مسترد کردی ہے۔ مقدمہ میں مزید کارروائی کے لیے سماعت 20 جنوری تک ملتوی کردی گئی ہے۔ مقدمہ میں دو ملزمان جہانزیب اور اصغر علی کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوچکے ۔قبل ازیں فاضل عدالت میں پولیس تھانہ چہلیک کے مطابق مدعی سابق ڈپٹی کمشنر محمد منیر بدر اعوان نے 14 اکتوبر 2015 کو مقدمہ درج کرایا۔ جس میں موقف اختیار کیا کہ 2005 میں عہدے سے ریٹائر ہوا تو ملزم مدثر چوہدری سے کاروباری تعلقات استوار ہوئے ملزم نے اعتبار کا فائدہ اٹھا کر ایک کروڑ تین لاکھ روپے اینٹھ لیے جس پر کارروائی کی درخواست دی تو ملزم نے رنجش بنالی اور پولیس تھانہ گجرانوالہ کے ایس ایچ او میاں خلیل احمد اور سب انسپکٹر اصغر، عابد رسول سمیت دیگر اہلکاروں نے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے بیٹے کو ایک خاتون کے اغواء  کے مقدمہ نمبر 55 زیر دفعہ 365 جو کہ 17 مارچ 2014 کو گجرنوالہ میں درج ہوا تھا بیٹے کو اغواء کرلیا جس کی رہائی کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے طلب کیے گئے بیٹے کو جوڈیشل حوالات سے پولیس مقابلے میں قتل کی دھمکیاں دی گئی جس پر سائل نے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے ادا کیے ملزمان نے یہ رقم حکمران جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی ظہیرالدین علی زئی کے اکاؤنٹ سے منتقل ہوئی، ملزمان نے واقعے کو لین دین کا معاملہ قرار دینے کے لیے کھیل رچایا تھا۔ مقدمہ میں محمد مبشر ،رانا جہانزیب راجپوت عرف ٹیپو، احتشام علی، محمد یسین ناگرہ،سابق ایس ایچ او میاں خلیل احمد، سابق سب انسپکٹرز عابد رسول اور اصغر علی، محمد مدثر چوہدری، ناصر علی ناگرہ،میاں فرزند علی گوہر،زاہد پٹھان، یاسمین احمد نامزد ہیں۔ اب بیٹا بااثر ملزمان کے خوف سے بیرون ملک آسٹریلیا رہائش پذیر ہوگیا ہے۔ جس کا بذریعہ سکائپ بیان ریکارڈ کیا جاسکتا ہے اور متعلقہ اداروں ہوم ڈیپارٹمنٹ سمیت سفارت خانوں سے مدد بھی لی جاسکتی ہے۔ یاد رہے کہ اس کیس میں ملزم ایم پی اے ظہیر الدین علیزئی نے حاضری سے استثنیٰ لے رکھی ہے۔

گوجرانوالہ:نجی کالج کے ہمراہ ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی واک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
  • شوگررپورٹ پرعملدرآمد روکنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا ...

    Jul 02, 2020 | 12:16
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اسلام آباد ،ہوا میں پولن کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی

    Mar 02, 2021 | 12:16
  • کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں 2549743ہو گئیں

    Mar 02, 2021 | 12:06
  • سعودی عرب کی مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات 45 ہزار ٹن سے تجاوز ...

    Mar 02, 2021 | 11:55
  • سپریم کورٹ کا وکلا سے فٹبال گراؤنڈ خالی کرانے کا حکم

    Mar 02, 2021 | 11:43
  • وزیراعلی پنجاب کی جانب سے  بلوچی ثقافت کے دن پر بلوچی زبان ...

    Mar 02, 2021 | 11:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • اپوزیشن کو کورم کی نشاندہی پر سبکی ، ارکان گپیں ...

    Mar 02, 2021
  • سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

    Mar 02, 2021
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • 1

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 2

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 3

    انس سرور سکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب 

  • 4

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 5

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 1

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 2

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 3

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سپریم کورٹ کی حتمی رائے۔ اب اپنا کتھارسس کر لیں 

    Mar 02, 2021
  • سوداور بینکاری نظام پر ایک قابل ذکر مکالمہ

    Mar 02, 2021
  • عطائیت قتل گاہیں ہیں!

    Mar 02, 2021
  •  سینٹ انتخابات اور جوڑ توڑ 

    Mar 02, 2021
  • گھوڑا اور گھاس!

    Mar 02, 2021
  • گُلوں کے رنگ و بوُ نے ۔۔۔۔

    Mar 02, 2021
  • خلائی مشن، ’’سپارکو‘‘ کو فعال کرنے کی ضرورت

    Mar 02, 2021
  • سالار صحافت، حمید نظامی

    Mar 02, 2021
  • جرائم کی سب سے بڑی وجہ۔۔۔بیروزگاری!

    Mar 02, 2021
  • کیا عمران خان داخلی اور خارجی محاذ پر کامیاب ہوں ...

    Mar 02, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت 

  • 2

    محافظ فرشتے

  • 3

    الکتاب (۶)

  • 4

    الکتاب (۵)

  • 5

    الکتاب (۴)

  • 1

    سلامتی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد

  • 1

    سحر

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    نشیب و فراز

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد : امام مسجد کا قتل: مرکزی ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

  • 2

    بھارت میں خاتون نے شوہر کو ویڈیو پیغام بھیج کر ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

  • 3

    خاتون اول بشریٰ عمران کامزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ،قیام و ...

  • 4

     افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں کی مد میں اربوں امریکی ڈالر ضائع ہوئے ۔ ...

  • 5

    بل گیٹس کا بٹ کوائن خریدنے سے متعلق اہم مشورہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group