ٹونگا کے علاقہ پنگائی میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ زلزلہ گزشتہ روز ٹونگا کے علاقہ پناگائی سے 95 کلوممیٹر کے فاصلے پر آیا جس کا مرکز سطح ز مین سے 10کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38