خلیجی ملکوں کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں مقیم تارکین وطن کو سعودی عرب کی سیاحت کے لیے مفت ویزوں جاری کیے جا رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں تارکین وطن بری، بحری اورفضائی راستوں سے سیاحتی پروگرام دیکھنے سعودی عرب پہنچ گئے۔ذرائعکے مطابق سعودی عرب کے متعلقہ سرکاری اداروں نے تینوں ممالک میں مقیم تارکین وطن کے لیے تین روزہ مفت ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس میں جمعرات اور جمعہ کی ہفتہ وار چھٹیاں شامل تھیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024