ٹرمپ نے باتھ روم جانے پر ہلیری کلنٹن کا مذاق اُڑایا‘ آپ نے حد پار کر لی :ہلیری
نیو یارک( بی بی سی+نمائندہ خصوصی) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیمو کریٹک پارٹی کی ایک نشریاتی بحث کے دوران باتھ روم جانے پر ہلیری کلنٹن کا مذاق اڑایا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا اوباما اور ہلیری کے درمیان مقابلے کو دیکھئے وہ اوباما کو شکست دینے والی تھیں۔