کراچی کےمختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونےوالی ہلکی بارش سےموسم سرد ہو گیا

23 دسمبر 2014 (13:55)
کراچی کےمختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونےوالی ہلکی بارش سےموسم سرد ہو گیا

کراچی میں آجصبح ہونےوالی ہلکی بارش سےسردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیاہے،،،شہر قائد کے مختلف علاقوں کریم آب،لیاقت آبادآئی آئی چندریگرروڈ،برنس روڈ،صدر،کورنگی انڈسٹریل ایریا اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش ہوئیایف بی ایریا،ناظم آباد کارساز، ایئر پورٹ اور فیصل بیس کے قریب بھی بوندا باندی ہوئی جس سے ٹریفک جام ہوگیا اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی،جبکہ سڑکوں پر پھسلن کے باعث  موٹر سائیکل سواروں کو دشواری کاسامنا کرناپڑ،محکمہ موسمیات کےمطابق آج بھی شہر میں موسم ابرآلود رہے گا