تحریک انصاف اورحکومت کےدرمیان انتخابی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلیےجوڈیشل کمیشن کےقیام پرمذاکرات کا اگلا دورآج ہوگا

23 دسمبر 2014 (13:42)

تحریک انصاف اورحکومت کےدرمیان انتخابی دھاندلیوں کی تحقیقات کےلئےجوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے مذاکرات پی ٹی آئی  کمیٹی  کے ارکان کی پشاور میں مصروفیات کے باعث ملتوی کر دیئے گئے تھے ، مذاکرات کے اگلے دورمیں جوڈیشل کمیشن کے قیام کے آیئنی طریقہ کارپرغورکیا جائےگا،مذاکرات میں شریک دونوں فریقن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ معاملات کو خوش اسلوبی سے اس ہفتے کے آخر تک حل کر لیا جائے گا۔