کھیلوں کی متوازی تنظیمیں‘ ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی سپورٹس بورڈ سے جواب طلب کر لیا

23 دسمبر 2014

لاہور(وقائع نگار خصوصی)ہائیکورٹ نے غیرمنتخب متوازی ایسوسی ایشنز کا تنازع حل نہ کرنے پر ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ سے توہین عدالت کی درخواست پر تیس جنوری تک جواب طلب کر لیا۔ہائیکورٹ نے تائیکوانڈو،ٹیبل ٹینس اور والی بال ایتھلیٹس ایسویسی ایشنز کی طرف سے دائرتوہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...