اعتراف اور جارحیت

23 دسمبر 2014

کمزور فریق کی جانب سے امن و صلح کی پیشکش کا مطلب ہمیشہ کمزوری کا اعتراف اور جارحیت کو حملہ کرنے کی ترغیب ہوتا ہے۔ تمام تحفظات اور معاہدات اگر ان کی پشت پر طاقت نہ ہو، محض کاغذ کے پرزے ہوتے ہیں۔ سیاست کا مطلب انصاف کے نعروں یا رواداری یا خیرسگالی کی چیخ و پکار پر بھروسہ کرنا نہیں ہے۔ سیاست کا مطلب ہے طاقت اور صرف طاقت۔
(اجلاس مسلم لیگ لکھنو، 15اکتوبر 1937ئ)