پریمیئر فٹبال لیگ‘ آج نیشنل بنک اور افغان کلب میں میچ ہو گا

23 دسمبر 2014

لاہور (نمائندہ سپورٹس) 11ویں پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں آج نیشنل بنک اور افغان کلب کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔ ایونٹ میں ملک بھر سے بارہ بہترین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔