فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ گرلز فٹبال چیمپئن شپ آج اسلام آباد میں شروع ہو گی

23 دسمبر 2014

لاہور ( سپورٹس رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ گرلز فٹ بال چیمپئن شپ آج سے سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گی۔