کراچی سے لاہور تک شوبز کے سفر کا آغاز ہے،منزل ابھی دور ہے:اداکارہ مایا خان

23 دسمبر 2014

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ مایا خانے کہا ہے کہ کراچی سے لاہور تک شوبز کا سفر ابھی میرا آغاز ہے اور منرل ابھی دور ہے ، شوبز کی دنیا میں مسلسل محنت کرنے والوں نے اپنا نام اور مقام بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اداکارہ بشریٰ انصاری کی اداکاری سے متاثرہوکر شوبز میں آئی تھی۔