کرپشن کا الزام، پاکستان اٹامک انرجی کمشن کے 4 سینئر افسروں کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اٹامک انرجی کمشن کے 4 سینئر افسران کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق چاروں سینئر افسروں کو اٹامک انرجی سوسائٹی میں مبینہ گھپلوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔