آئی ایم ایف سے ایک ارب 5 کروڑ ڈالر مل گئے، سٹیٹ بنک

23 دسمبر 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 5 کروڑ ڈالر مل گئے۔ آئی ایم ایف نے رقم پاکستان کی  معاشی کارکردگی کے چوتھے اور پانچویں جائزے کے بعد جاری کی۔