زمین کا ٹکڑا

23 دسمبر 2014

ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کیلئے نہیں کیا تھا‘ بلکہ ہم ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے‘ جہاں ہم اسلام کے اصولوں کو آزما سکیں۔
(اسلامیہ کالج پشاور .... 13 جنوری 1948ئ)