کتاب ہدایت

23 دسمبر 2014

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
O… تم ان مہینوں میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو اور تم تمام مشرکوں سے جہاد کرو جیسے کہ وہ تم سب سے لڑتے ہیں اور جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ متقیوں کیساتھ ہےO مہینوں کا آگے پیچھے کر دینا کفر کی زیادتی ہے اس سے وہ لوگ گمراہی میں ڈالے جاتے ہیں جو کافر ہیں، ایک سال تو اسے حلال کر لیتے ہیں اور ایک سال اسی کو حرمت والا کر لیتے ہیں کہ اللہ نے جو حرمت رکھی ہے اس کے شمار میں تو موافقت کر لیں پھر اسے حلال بنا لیں جسے اللہ نے حرام کیا ہے انہیں ان کے برے کام بھلے دکھا دیئے گئے اور قوم کفار کی اللہ رہنمائی نہیں کرتاO  
التوبہ(آیت 37-36)

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے o اللہ تعالیٰ اور اس کے ...

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے .... وہ (بڑے ہی) بہتان اور ...

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے… باز نہ آئے تو ہم آپ ...