63 قیدیوں کو دہشت گردی کے تحت سزائے موت کا سامنا

23 دسمبر 2014
63 قیدیوں کو دہشت گردی کے تحت سزائے موت کا سامنا

اسلام آباد (عمران مختار/ دی نیشن) وزارت داخلہ نے اگرچہ سزائے موت کے 500 مجرموں کی رحم کی اپیلوں کی فہرست صدر کو بھیجنے کیلئے وزیراعظم آفس کو بھیجی، وزارت داخلہ نے تاہم یہ دیکھا ہے کہ ان میں سے صرف 63 قیدیوں کو دہشت گردی کے تحت سزائے موت کا سامنا ہے۔