فرانس : لوگوں پر گاڑی چڑھانے والا گرفتار فلسطینی بچوں کیلئے اقدام کیا : مبینہ ملزم کا بیان

23 دسمبر 2014

پیرس (بی بی سی+آن لائن) فرانس کے شہر ڈیڑوں میں اپنی گاڑی چڑھا کر 11 افراد کو زخمی کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شخص ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہے اور وہ نفسیاتی علاج کے غرض سے ہسپتال میں داخل رہا ہے۔عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا کہ اس 40 سالہ شخص نے کہا کہ وہ فلسطینی بچوں کے لئے یہ قدم اٹھا رہا ہے۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...