افغان حکومت کی ویب سائٹس سے کرپٹ فائل تلاش کر لی : امریکی سائبر سکیورٹی فرم

23 دسمبر 2014

واشنگٹن (رائٹرز) امریکی سائبر سکیورٹی کی ایک فرم نے افغان حکومت کی ویب سائٹوں کے وزیٹرز کو متاثر کرنے والا سوفٹ وئیر تلاش کر لیا ہے۔ اس سافٹ وئیر کے چین سے تعلق کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ’’تھریٹ کنیکٹ‘‘ نامی فرم کے مطابق ریسرچرز نے گذشتہ ہفتے جاوا سکرپٹ کی ایک کرپٹ فائل دریافت کی ہے جو افغان حکومت کی ویب سائٹس کے مواد کے ساتھ موجود ہے اور اس مالویر سے حفاظت کیلئے کوئی اینٹی وائرس بھی دستیاب نہیں۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...