کویت میں امریکی نیوی کا ہیلی کاپٹر تباہ‘ عملے کے 3 ارکان زخمی

23 دسمبر 2014

دبئی (اے ایف پی) کویت میں تربیتی مشن کے دوران امریکی نیوی کا ایم ایچ 60 ایس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ عملے کے 3 ارکان زخمی ہو گئے۔ ایک کمانڈر نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا واقعہ کی انکوائری کر رہے ہیں۔