وزیراعظم کے دہشت گردی کیخلاف متفقہ لائحہ عمل کو سراہا جا رہا ہے : رہنما مسلم لیگ

23 دسمبر 2014

مدینہ منورہ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم میاں نواز شریف کے دہشت گردی کے خلاف متفقہ لائحہ عمل سے عوام کے فوج کا ساتھ دینے کے عزم کو قابل تحسین اور قابل فخر سمجھا جاتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سینئر مسلم لیگی رہنما جاوید اقبال بٹ نے کیا ۔