نائیجیریا : بس اڈے پر بم دھماکہ‘ 20 ہلاک Dec 23, 2014 3:24 AM, December 23, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاگوس (اے ایف پی) شمال مشرقی نائیجیریا کے شہر گومبے کے بس اڈے پر بم دھماکے سے 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یاد رہے پارلیمانی الیکشن 14 فروری کو ہوں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+