سپین کی حکومتی پارٹی کے ہیڈ کوارٹر سے کار ٹکرانے والا گرفتار
بارسلونا(این این آئی)سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں دیوالیہ بزنس مین کو پولیس نے گرفتار کر لیا جس نے اپنی کار سپین کی حکمران جماعت پاپولر پارٹی کے ہیڈ کوارٹر سے ٹکرادی تھی ٗدو گیس سلنڈراورآتش گیر مادہ موجود تھا۔