انڈونیشیا : طالب علم سے بداخلاقی پر 5 خاکروبوں کو جیل بھیج دیا گیا
جکارتہ (اے ایف پی) انڈونیشیا کے سکول میں صفائی کرنیوالے عملے کے 5 ارکان کو طالب علم سے بداخلاقی پر جیل بھیج دیا گیا۔ پانچوں کو 8 برس سزا سنائی گئی اور 10 کروڑ روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔