ارجنٹائن کی عدالت کا بن مانس کو قانونی حقوق دینے کا فیصلہ

23 دسمبر 2014

بیونس آئرس (بی بی سی)ارجنٹائن کی عدالت نے پچھلے 20 سال سے چڑیا گھر میں رہنے والے سینڈرا نامی ایک بن مانس کو کچھ ایسے قانونی حقوق دینے کا فیصلہ کیا ہے جو عموماً انسانوں کے لئے مخصوص ہوتے ہیں۔وکلا نے اس بن مانس کو بیونس آئرس چڑیا گھر سے آزاد کرانے کی اپیل کی تھی۔ ان کا موقف تھا کہ سینڈرا کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے۔