معروف موسیقار سر ایلٹن جان کی اپنے ساتھی ڈیوڈ فرنش سے شادی
نیویارک (بی بی سی) مشہور موسیقار سر ایلٹن جان اور ان کے ساتھی ڈیوڈ فرنش نے اپنی سول پارٹنرشپ کو شادی میں تبدیل کر لیا ہے۔اس شادی میں مایہ ناز اداکاروں اور مشہور شخصیات نے شرکت کی۔سر ایلٹن جان اور ڈیوڈ فرنش کے دو بیٹے ہیں۔