مصر نے غزہ کے ساتھ سرحد عارضی طور پر کھول دی

23 دسمبر 2014

قاہرہ( صباح نیوز)مصر نے لگ بھگ دو ماہ کی بندش کے بعد اسرائیلی محاصرے کا شکار فلسطینی علاقے غزہ کے ساتھ اپنی سرحد عارضی طور پر کھول دی ہے۔ فلسطینی حکام نے کہا ہے علاج کی غرض سے مصر جا رہے ہیں۔رفاہ کراسنگ دو روز کے لیے کھولی گئی ہے۔