نصیر آباد میں گیسٹرو کی وباء پھوٹنے سے 2 بچے جاں بحق، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

23 دسمبر 2014

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) نصیر آباد کی تحصیل چھتر کے علاقے فلجی میں گیسٹرو کی وباء پھوٹنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ سینکڑوں بچے مرض میں مبتلا ہو گئے۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں روانہ کر دی گئیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔