غداری کیس، شوکت عزیز کی خصوصی عدالت کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہو گی

23 دسمبر 2014

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم شوکت عزیز کی غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل سنگل بنچ کیس کی سماعت آج منگل کو کرے گا۔