ملاقاتیں.........ظفر علی راجا

23 دسمبر 2014

مسائل ہیں کہ الجھے جا رہے ہیں

کہیں باتیں کہیں گھاتیں ہیں جاری
نتیجہ بھی نکل آئے گا اک دن
ابھی تک تو ملاقاتیں ہیں جاری