ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے: اعجاز چودھری
لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری اور جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حالیہ ایل پی جی کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر اس اضافے کو واپس لیا جائے۔