نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانے والے حضرات

23 دسمبر 2014

22 دسمبر 2014ء بروز سوموار کو نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان دربنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 5000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
بیگم شجاع الدین ڈی ۔ ایچ اے لاہور : 5,000/- روپے
شفیق محمد حسین ابدال۔ بنک آن لائن: 15,500/- روپے ۔
اسلام آباد میں وصول ہونے والے عطیات کی تفصیل درج ذیل ہے
سلیم الرحمٰن۔ اسلام آباد 10,000/- روپے ۔