پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

23 دسمبر 2014

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گذشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں 10 جائزہ رپورٹس اور مختلف نوعیت کے ایک کیس کی منظوری دی گئی۔