فیروز والہ: بجلی کے چار ٹرانسفارمر اور تار چوری علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا

23 دسمبر 2014

فیروز والہ (نامہ نگار) کالا خطائی  ایریا شرقپور کوٹ عبدالمالک اور شاہدرہ میں نامعلوم افراد نے بجلی کے چار ٹرانسفارمر اور تار چوری کر لئے جس کی وجہ سے علاقے تاریکی میں ڈوب گئے شہری سراپا احتجاج نئے ٹرانسفارمر کا مطالبہ کیا ادھر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف چوری مقدمات درج کر لئے ہیں۔