صفائی کا خیال نہ رکھنے، بغیر لائسنس کام کرنیوالی متعدد فوڈ شاپس، کمپنیوں کو جرمانے، بعض سربمہر
لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب فوڈاتھارٹی کی فیلڈ ٹیمز نے رائیونڈ روڈ پر واقع حارث نمکو کے کارخانے کو گندگی اور لائسنس نہ ہونے کی بنا پر سر بہم کر دیا ۔مزید براں ایم -ایس فوڈ ز کو گندگی کی بنا پر 5000ہزار ، غوث اعظم مٹن چنے والے کو 5500 ہزار ، بسمہ اللہ دہی بھلے والے کو 3000 ہزاراور بابا جی مچھلی والے کو 4000 ہزارروپے گندگی کی بنا پر جرمانہ عائد کیا۔