گھر کی دہلیز پر قتل ہونے والے 3 بچوں کے باپ کی نعش ورثاء کے سپرد
لا ہور (نامہ نگار) نشتر کا لو نی کے علاقہ گھر کی د ہلیز پر قتل ہو نے وا لے 37سا لہ شخص کی لاش پو لیس نے پو سٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثا ء کے حوا لے کردی گئی ۔ نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا ،بچے با پ کی نعش سے لپٹ کر رو تے ر ہے بعدزا ں مقتو ں کو سینکڑو ں سوگوارو ں کی موجودگی میں سپرد خا ک کردیا گیا۔