ملتان کا موسم
ملتان (م م)مقامی محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں مطلع جزوی طور پرابر آلود رہنے کا امکان ہے گزشتہ روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.0اور کم سے کم 29.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب صبح آٹھ بجے75اور شام پانچ بجے51 فیصد رہا آج سورج 5بجکر44منٹ پر طلوع ہو گا جبکہ غروب آفتاب6بج کر49 بجے ہوگا۔