کراچی سونے کی چڑیا ‘ پی پی پی وایم کیوایم مسلسل لوٹتے آرہے ہیں : پاسبان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے جنرل سیکریٹری سردار ذولفقار نے کہا ہے کہ کراچی سونے کی چڑیا ہے جسے پی پی پی اور ایم کیو ایم نے برسوں سے مسلسل لوٹ کر اس کاچہر بگاڑ دیا ہے۔ سندھ میں طویل عرصے