7 افراد کا گھر گھس کر خاتون پر تشدد
لودھراں ( خبر نگار)حضوراں مائی قوم ٹوبہ بستی غریب آباد نے تھانہ سٹی میں دی گئی درخواست میں الزام لگایا کہ 18اگست صبح 6 بجے ندیم۔ مرتضی۔ سلیم۔ دلاور۔ اللہ دتہ۔ وسیم اور شاہد نے گھر داخل ہو کر مجھے چھری کے وار کر کے زخمی کر دیا اور کپڑے پھاڑ دیئے سٹی پولیس نے حضوراں مائی کا میڈیکل کرا لیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔