گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والے گر وہ کے رکن سمیت 12 ملزمان گرفتار
اسلام آ باد (اپنے سٹاف رپورٹرسے) وفا قی پولیس نے گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والے گر وہ کے رکن سمیت دیگر جر ائم میں ملوث 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا تھا نہ رمنا پولیس نے گن پو ائنٹ پر وارداتیں کر نے والے گروہ کے سرکردہ رکن فضل الرحمان سے چھینی ہو ئی نقدی ، طلائی زیورات اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلئے دیگر کا رروائیو ںمیں تھانہ رمنا، گولڑہ، شالیمار،ترنول پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاںکے دوران ناجائز اسلحہ منشیات فروش،کار چور، ا شتہا ریوں سمیت 6 ملزمان گرفتار کر لیا ، ملزمان میں ایک غیر ملکی یوچی نائجیرین سمیت روخان ،شعیب رسول،فیص رسول،محمد بشیر کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں شراب،چرس، چوری شدہ گاڑی اور اسلحہ و ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلئے کو ہسار پولیس نے ملزمان جمیل مسیح اور سنیل مسیح سے 38لیٹر شراب،بہا رہ کہو پولیس نے ملزم سالم سے 12بور معہ ایمو نیشن ،بنی گا لہ پولیس نے ملزم دانش سے 117گر ام چرس ، نو ن پولیس نے ملزم فیصل سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے مقدما ت درج کرلئے ۔