اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہاہے کہ ایران، عراق، یمن، شام اور لبنان میں اسرائیل کے خلاف اڈے قائم کر رہا ہے۔انہوں نے یہ بات روسی زبان میں نشریات پیش کرنے والے اسرائیلی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہی۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ اسرائیل ، عراق میں اور دیگر کئی محاذوں پر ایران کے خلاف کام کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سیکورٹی فورسز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ ایران کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے جو کچھ بھی ضروری ہو وہ کیا جائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38