پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈنڈکلے میںمیں بم ڈسپوزل ٹیم پرحملہ ہوا جس میں حوالداراحمدخان شہید، 3اہلکارزخمی ہوگئے۔ بارودی سرنگ دھماکےمیں شہیدحوالداراحمد خان کا تعلق میانوالی سےتھا، شہیداحمدخان نےسوگواران میں بیوی،بیٹااوردوبیٹیاں چھوڑی ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024