پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج میں  55.805 بلین روپے کے سودے

Apr 23, 2025

کراچی(کامرس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ کاروباری روزمیٹلز، انرجی، کوٹس اورانڈیکس کے 55.766 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 61ہزار635 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 39.478 بلین روپے رہی۔ جبکہ بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 6.292 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 3.370 بلین روپے، ڈبلیو ٹی آئی  خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.747 بلین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.451 بلین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 1.421 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 953.071 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 383.367 ملین روپے، کاپرکے سودوں کی مالیت 272.288 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 186.637 ملین روپے، برینٹ کے سودوں کی مالیت 98.252 ملین روپے، پیلیڈیم کے سودوں کی مالیت 80.397 ملین روپے، جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 29.096 ملین روپے رہی۔

مزیدخبریں