لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قیصر نذیر بٹ کو سپیشل جج اینٹی کرپشن فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
قیصر نذیر بٹ سپیشل جج اینٹی کرپشن فیصل آباد تعینات
Apr 23, 2025