اسلام آباد (وقائع نگار) بانی پی ٹی آئی سے عدالتی احکامات کے باوجود ملاقات نہ کرانے کے معاملہ پر وفاقی و صوبائی سیکرٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف ایک اور توہین عدالت درخواست دائر کر دی گئی۔
وفاقی و صوبائی سیکرٹری داخلہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر
Apr 23, 2025