نارروال ( این این آئی)بھارت سے بھٹک کر پاکستان کی حدود میں آنے والے نایاب ہرن کو جنگل میں واپس آزاد کر دیا گیا۔بھارتی نایاب ہرن بھٹک کر پاکستانی حدود نارووال میں آگیا تھا جو ڈر خوف کی وجہ سے گلیوں میں بھٹکتا رہا اور دیواروں پر چڑھتے ہوئے زخمی ہوگیا تھا۔
پاکستان آنے والے نایاب بھارتی ہرن کو جنگل میں چھوڑ دیا گیا
Apr 23, 2025