نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ‘ میرا ہر مسئلے پر یکساں موقف ہے: ٹرمپ 

Apr 23, 2025

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ٹرمپ نے میڈیا کو بتایا کہ نیتن یاہو سے تجارت، ایران سمیت مختلف موضوعات پر بات کی، نیتن یاہو اور میرا ہر مسئلے پر یکساں موقف ہے۔

مزیدخبریں