لندن (نیٹ نیوز) غذائی قلت سے تعلق رکھنے والی ذیابیطس کی نئی قسم کو ماہرین کی جانب سے باقاعدہ طور پر تسلیم کر لیا گیا۔ ٹائپ 5 ذیابیطس نام پانے والی اس قسم سے ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ڈھائی کروڑ لوگ متاثر ہیں۔
سائنس دانوں نے ذیابیطس کی نئی قسم ٹائپ 5 دریافت کر لی
Apr 23, 2025