سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش ‘ہوائی فائرنگ ‘ملزم گرفتار

Apr 23, 2025

لاہور(نامہ نگار)نواب  ٹاؤن چوکی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم محمد مزمل کو گرفتار کرلیاہے ۔ ملزم محمد مزمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں اسے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس نے ملزم کے قبضے سے رائفل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ 

مزیدخبریں