معاون خصوصی وزیر اعلیٰ راشد اقبال نصر اللہ کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل

Apr 23, 2025

لاہور(نیوز رپورٹر)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ  راشد اقبال نصر اللہ نے ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا دورہ کیا۔ آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نزیر اور ڈی آئی جی جیل خانہ جات لاہور نے  استقبال کیا۔پنجاب کی جیلوں میں سہولیات بارے آگاہ کیا۔ اجلاس میں محکمہ زکوٰۃ و عشر کی قیدیوں بارے سکیموں میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ معمولی جرائم میں 

مزیدخبریں