خصوصی افراد کے ووٹ کے اندراج کیلئے اقدامات جاری ہیں:عارفہ اصغر

Apr 23, 2025

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر حافظ آباد خالد رشید اور الیکشن آفیسر عارفہ اصغر کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے خصوصی افراد کے ووٹ کے اندراج اور پولنگ ڈے کے موقع پر ہر ممکن سہولیات کو یقینی بنانے کے لیے بھر پور اقدامات کئے جا رہے ہیں تا کہ ہماری سوسائٹی کے یہ خصوصی اور اہم افراد بھی اپنا حق رائے دہی آزادانہ اور شفاف طریقے سے استعمال کر سکیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تحت تمام ووٹرز کو

مزیدخبریں